اسپین میں آٹا سے بازی اور جنگ 23.01.2018 12:56 Ur.mehrnews.com اسپین کے شہر لیمای میں ہر سال دیرینہ سنت کے مطابق لوگ ایک دوسرے پر آٹا اور رنگی پوڈرڈالتے ہیں اور آٹے کے ساتھ کھیل اور جنگ کا مظاہرہ کرتے ہیں۔