World News in Urdu

امریکہ کو وزیرستان اور کرم ایجنسی میں ڈرون حملوں کی اجازت نہیں

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی افواج کو وزیرستان اور کرم ایجنسی میں کاررروائی کی اجازت دینے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔

Читайте на сайте