ممبئی حملوں کا ڈرامہ پاکستان پر دباؤ کے لئےرچایا گيا/ امریکہ، اسرائیل اور ہندوستان کا گٹھ جوڑ
جرمنی کے معروف مصنف ایلیس ڈیوڈسن نے اپنی کتاب میں ہندوستان کے شہر ممبئی میں دہشت گردانہ حملے کے بارے میں سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ممبئی حملوں میں امریکہ، اسرائيل اور ہندوستان کا گٹھ جوڑ نمایاں ہے اور اس کام قصد پاکستان پر دباؤ قائم کرنا تھا۔