World News in Urdu

امریکہ نے شمالی کوریا پر مزید پابندیاں عائد کردیں

امریکہ نے شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کے خلاف مزید نئی پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے چین اور روس سے شمالی کوریا کو فنڈنگ نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Читайте на сайте