World News in Urdu

قطرکا سعودی عرب کے سامنے تسلیم نہ ہونے کا عزم/ سعودیہ خطے میں عدم استحکام کا باعث

قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے سعودی عرب کی معاندانہ پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے اور سعودی عرب کے ناپاک عزائم کے سامنے قطر ہر گز تسلیم نہیں ہوگا۔

Читайте на сайте