یمنی عوام کو اپنی قسمت کا فیصلہ خود کرنا ہوگا 26.01.2018 11:19 Ur.mehrnews.com روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے یمنی – یمنی مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام کو اپنی قسمت کا فیصلہ خود کرنا ہوگا۔