World News in Urdu

امریکہ نے 6 طالبان کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا

امریکہ نے طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے 6 دہشت گردوں کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے طالبان ، القاعدہ اور داعش ایسی وہابی دہشت گرد تنظیمیں ہیں جنھیں امیرکہ نے سعودی عرب کے ساتھ ملکر کر تشکیل دیا تھا۔

Читайте на сайте