World News in Urdu

انقلاب اسلامی، اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت/ اللہ کے شکر سے نعمت باقی رہتی ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے انقلاب اسلامی کو اللہ تعالی کی بہت بڑي اور عظیم نعمت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی کی نعمت اس کا شکر ادا کرنے سے باقی رہتی ہے ایرانی حکام اور عوام کو ہمیشہ اللہ تعالی کا شکر بجالانا چاہیے اور شکر کے ذریعہ اس عظیم نعمت کی حفاظت کرنی چاہیے۔

Читайте на сайте