World News in Urdu

امریکی صدر ٹرمپ نے اسلام مخالف ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کرنے پرمعافی مانگ لی

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لندن کے انتہا پسند گروپ کے اسلام اور مسلمان مخالف ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کرنے پر مسلمانوں سے معافی مانگ لی ہے۔

Читайте на сайте