World News in Urdu

میری امیدیں اس دور کے جوانوں سے کہیں زیادہ ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جنرل شہید علی ییلاقی کے اہلخانہ سے ملاقات میں فرمایا: میری امیدیں انقلاب کے اوائل کے جوانوں سے اس دور کے جوانوں سے کہیں زيادہ ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ ان کا جذبہ ایمان درست ہو۔

Читайте на сайте