ایران کے خلاف سعودی عرب، امارات اور بحرین کی صف آرائی اسٹراٹیجک خطا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب، امارات اور بحرین کی ایران کے خلاف صف آرائی ان کی اسٹراٹیجک غلطی اورخطا ہے۔