World News in Urdu

ولید بن طلال کی آئندہ چند دنوں میں آزاد ہونے کی امید/ مزید 4 شہزادے رشوت دیکر آزاد ہوگئے

سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے کرپشن کےالزامات میں سعودی عرب کے کئی مالدار شہزادوں کو گرفتار کررکھا ہے جن میں ارب پتی شہزادہ ولید بن طلال بھی شامل ہے سعودی ولیعہد نے بھاری مقدار میں رشوت لیکر چند شہزادوں کو آزاد کردیا ہے ولید بن طلال نے بھی اپنی آزادی کی توقع ظاہر کی ہے۔

Читайте на сайте