World News in Urdu
Январь
2018

Новости за 27.01.2018

Ur.mehrnews.com 

ایرانی سپاہ پاسداران نے 16 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا/ سپاہ کے 3 اہلکار شہید

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے سربراہ جنرل محمد پاکپور نے کہا ہے کہ ایران کے مغربی علاقہ میں ایرانی سپاہ نے 21 داعش دہشت گردوں پر قریبی نظر رکھی ہوئی تھی ۔ ایک کارروائی کے دوران 16 داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ اس کارروائی میں 3 سپاہی شہید ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

لبنان میں کوڑے کا بحران

لبنان میں سرمائی طوفان آنے کے بعد بیروت کے شمال میں مصبح زوق شہر کے ساحل پر کوڑے کے ڈھیر جمع ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

جوان طالب علموں کو موجودہ دور کے حالات اور توقعات کے لئے تیار رہنا چاہیے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے یورپ میں اسلامی انجمنوں کی طلباء یونین کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: جوان طالب علموں کو موجودہ دور کے حالات اور توقعات کے لئے تیار رہنا چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کی کردوں کو ترکی کے خلاف مضبوط کرنے کی کوشش

مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری نے شام میں نئے تنازعہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ کردوں کو ترکی کے خلاف مضبوط کرنے کی کوشش کررہا ہے جبکہ ترکی امریکہ کے منصوبے کو ناکام بنانا چاہتا ہے ۔

Ur.mehrnews.com 

ولید بن طلال کی آئندہ چند دنوں میں آزاد ہونے کی امید/ مزید 4 شہزادے رشوت دیکر آزاد ہوگئے

سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے کرپشن کےالزامات میں سعودی عرب کے کئی مالدار شہزادوں کو گرفتار کررکھا ہے جن میں ارب پتی شہزادہ ولید بن طلال بھی شامل ہے سعودی ولیعہد نے بھاری مقدار میں رشوت لیکر چند شہزادوں کو آزاد کردیا ہے ولید بن طلال نے بھی اپنی آزادی کی توقع ظاہر کی ہے۔