عفرین میں ترکی کے 4 ٹینک تباہ 27.01.2018 11:45 Ur.mehrnews.com شام کے شہر عفرین میں کرد باغیوں نے ترک جارح فوج کے 4 ٹینکوں کو تباہ کردیا ہے۔