امریکہ کی یوکرائن کے علیحدگی پسند رہنماؤں کے خلاف پابندیاں عائد
امریکہ نے یوکرائن کے مشرقی علاقوں میں سرگرم روس نواز علیحدگی پسند رہنماؤں کے خلاف پابندیاں عائد کر دی ہیں۔