امریکی سینیٹ میں پاکستانی کی مستقل امداد بند کرنے کا بل پیش
امریکی سینیٹ میں پاکستان کی 2 ارب ڈالر کی امداد روکنے کے ساتھ ساتھ مستقل طور پر پاکستان کی مستقل امداد بند کرنے کا بل پیش کردیا گیا ہے۔