لبنان میں کوڑے کا بحران 27.01.2018 17:33 Ur.mehrnews.com لبنان میں سرمائی طوفان آنے کے بعد بیروت کے شمال میں مصبح زوق شہر کے ساحل پر کوڑے کے ڈھیر جمع ہوگئے ہیں۔