کشمیر میں مظاہرین پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں سکیورٹی فورسز نےمشتعل مظاہرین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔