World News in Urdu
Январь
2018

Новости за 28.01.2018

Ur.mehrnews.com 

عراق میں امریکی سفارتخانہ مشکلات کا اصلی سبب

عراقی پارلیمنٹ کی نمائندہ خاتون محترمہ فردوس العوادی نے عراق سے امریکی افواج کے مکمل انخلاء کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں امریکی سفارتخانہ عراقی عوام کی مشکلات کا اصلی سبب ہے۔

Ur.mehrnews.com 

یمنی رہنما کا سعودی اتحادی فوج کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ

جنوبی یمن میں ایک سیاسی جماعت کے رہنما نے یمن کے جنوبی صوبوں کے عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کی سرپرستی میں قائم غیر ملکی افواج کو یمنی قوم کا مزید خون بہانے کی اجازت نہ دیں اور ان کے خلاف مزاحمت کے لئے کھڑے ہوجائیں۔

Ur.mehrnews.com 

فرانس میں سیلاب

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب آگیا ہے جس کےنتیجے میں کچھ حصہ پانی میں ڈوب گئے ہیں ۔

Ur.mehrnews.com 

افغانستان میں عام سوگ کا اعلان/ کابل میں وحشیانہ خودکش حملے کی ذمہ د اری طالبان نے قبول کرلی

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حساس علاقے میں خودکش حملے کی ذمہ داری طالبان دہشت گردوں نے قبول کرلی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 95 تک پہنچ گئی ۔ افغان حکومت نے آج ملک بھر میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔