تہران میں برف باری سے عوام لطف اٹھاتے ہوئے 28.01.2018 16:51 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں شدید برف باری ہوئی ہے اس موقع پر عوام، اللہ تعالی کی رحمت سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔