چین کا ایک فوجی جہاز گر کر تباہ ہوگیا 29.01.2018 18:32 Ur.mehrnews.com چینی فوج کا ایک طیارہ ملک کے جنوب مغرب میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔