پاکستان میں 2 چینی شہیروں کو ایک سال قید کی سزا 29.01.2018 17:14 Ur.mehrnews.com پاکستانی عدالت نے اے ٹی ایم فراڈ کیس میں گرفتار دو چینی ملزمان کو ایک ایک سال قید اور فی کس 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے۔