World News in Urdu

عفرین میں ترک فضائیہ کی بمباری میں 13 عام شہری جاں بحق

ترک فوج کی شام کے علاقہ عفرین میں سنی کردوں کے خلاف فوجی کارروائی جاری ہے۔ ترک فضائیہ کی تازہ بمباری میں 13 سنی کرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте