تہران میں برف کے شاندار جلوے 29.01.2018 15:14 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں برف باری نے جہاں عوام کو لطف اندوز کیا ہے وہیں عوام کو کچھ مشکلات کا بھی سامنا ہے۔