World News in Urdu

پاکستان میں بےنظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد

پاکستان میں بےنظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کسٹمز اہلکاروں نے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی منشیات شارجہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک مسافر کو گرفتار کرلیا ہے۔

Читайте на сайте