امریکی ایف بی آئی کے نائب سربراہ عہدے سے مستعفی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تنقید کے بعد امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے نائب سربراہ انڈریو مک کیب نے استعفیٰ دے دیا ہے۔