گذشتہ صدی میں دنیا کے مختلف شہروں میں جنگ
اس رپورٹ میں گذشتہ صدی میں میڈرڈ سے لندن اور ہیروشیما سے بغداد اور بیروت تک مختلف شہروں میں جنگ سے ہونے والی تباہی پر مبنی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔