World News in Urdu

پاکستان ماضی سے سبق سیکھے اور ہندوستان کو کمزور نہ سمجھے

ہندوستانی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری نرمی اور شرافت کا غلط مطلب نہ لے ، ماضی سے سبق سیکھے ہندوستان کمزور نہیں بلکہ اس کی طاقت میں اضافہ ہوا ہے۔

Читайте на сайте