World News in Urdu
Январь
2018

Новости за 31.01.2018

Ur.mehrnews.com 

فلم/ عوام کو تنقید کا حق ہے

صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اراکین کے ہمراہ حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہو کر فاتحہ خوانی کی اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو احتجاج اور تنقید کا حق ہے۔

Ur.mehrnews.com 

بیت المقدس ،فلسطین اور عالم اسلام کا قطعی اور دائمی دارالحکومت

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بیت المقدس کے ثقافتی، تمدنی اور تاریخي تخش کے تحفظ پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس ،فلسطین اور عالم اسلام کا قطعی اور دائمی دارالحکومت ہے۔

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی(رہ) کے مزار پر حاضری

عشرہ فجر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم اور شہداء کے مزار پر حاضر ہو کرفاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان نے 27 دہشت گردوں کو افغانستان کے حوالے کردیا

پاکستانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف مسلسل کارروائیاں کررہا ہے، پاکستان نے نومبر میں تحریک طالبان افغانستان اور حقانی نیٹ ورک کے 27 دہشت گردوں کو افغانستان کے حوالے کیا ہے۔