پاکستان کے مخۃلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے/ زلزلہ کی شدت 6.1 تھی
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔