World News in Urdu

عرب لیگ کی دنیا بھر کے ممالک کو بیت المقدس میں سفارتخانہ نہ کھولنے کی تاکید

عرب لیگ کے وزرا خارجہ نے تمام ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سلامتی کونسل کی 1980 میں منظور کی گئی قرارداد 478 پر عمل کرتے ہوئے بیت المقدس میں اپنا سفارتخانہ کھولنے سے اجتناب کریں۔

Читайте на сайте