World News in Urdu
Февраль
2018

Новости за 03.02.2018

Ur.mehrnews.com 

عظیم انسان تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں

عشرہ فجر انقلاب اسلامی کی مناسبت سے مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی نے مجمع کے اراکین کے ہمراہ حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ عظیم انسان تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں ۔

Ur.mehrnews.com 

مرحوم رضا مقدسی کی تشییع جنازہ

مہر نیوز کے سابق ڈائریکٹر مرحوم رضا مقدسی کی تشییع جنازہ میں بڑے پیمانے پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں ، سماجی اور سیاسی کارکنوں نے شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

مجمع تشخیص مصلحت نظام کا اجلاس

مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی صدارت میں مجمع تشخیص مصلحت نظام کا اجلاس منعقد ہوا۔

Ur.mehrnews.com 

قم میں مدافع حرم شہداء کی یاد میں تقریب کا انعقاد

قم کے گلزار شہداء میں مجتمع امام خمینی (رہ) میں لشکر فاطمیون اور زینبیون بریگیڈ کے مدافع حرم شہداء کی یاد میں تقریب منعقد کی گئی اس تقریب سے ایرانی فوج کے ڈپٹی کمانڈر جنرل امیر پوردستان نےخطاب کیا۔