روس میں شدید برف باری میں ایک شخص ہلاک 05.02.2018 14:44 Ur.mehrnews.com روس کے دارالحکومت ماسکو میں شدید برف باری کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئےہیں۔