World News in Urdu

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دشمنی کی اصل وجہ کشمیر ہے

پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان دشمنی کی اصل وجہ صرف کشمیر ہے جس سے پاکستان دستبردار نہیں ہوسکتا۔

Читайте на сайте