مالدیپ کی سکیورٹی فورسز نے پارلیمنٹ سے 2 رہنماؤں کو گرفتار کرلیا
مالدیپ میں سکیورٹی فورسز نے ملک کی پارلیمنٹ کو بند کرکے حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں کو گرفتار کرلیا ہے۔