سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کا دورہ لندن ملتوی
سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے لندن میں سعودی عرب کے خلاف بڑے پیمان پر انسانی حقوق کی تنظیموں اور عوامی مظاہروں کے خوف سے لندن کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔