World News in Urdu
Февраль
2018

Новости за 06.02.2018

Ur.mehrnews.com 

امریکی دفاعی بجٹ سے 80 کروڑ ڈالر کے کے غائب ہونے کا انکشاف

امریکہ میں آڈٹ کرنے والی کمپنی ارنسٹ اینڈ ینگ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی ڈیفنس لاجسٹک ایجںسی کے پاس کروڑوں ڈالر کے اخراجات کا حساب موجود نہیں ہے۔ایجنسی نے امریکی دفاعی بجٹ سے 80 کروڑ ڈالر کے غائب ہونے کا انکشاف کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

آزادی اور استقلال کے بھر پور دفاع پر تاکید / میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام اپنی آزادی ، استقلال اور قومی حکمرانی کا بھر پور دفاع اور سامراجی طاقتوں کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کامقابلہ جاری رکھیں گے۔ ایران روایتی ہتھیاروں کے بارے میں کسی سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرےگا۔ ایران کے دشمنوں کے پاس ایٹمی اور عام تباہی پھیلانے والے ہتھیار موجود ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

مرحوم رضا مقدسی کی یاد میں مجل ترحیم

ذرائع ابلاغ کے فعال رکن اور مہر نیوز ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر مرحوم رضا مقدسی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں اعلی سیاسی، ثقافتی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ دنیا کا سب سے زیادہ کرپٹ ملک

دنیا میں ٹیکس چوری اور ٹیکس سے بچنے کیلئے محفوظ ٹھکانے کے بارے میں تحقیق کرنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ امریکہ اور سوئزرلینڈ دنیا کے سب سے زیادہ کرپٹ ملک ہیں۔