صوبہ یزد میں مواصلات اور ارتباطات کےکئی منصوبوں کا افتتاح
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انفارمیشن اور ٹیکنالوجی محمد جواد آذری جہرمی نے صوبہ یزد میں مواصلات اور ارتباطات کے 982 منصوبوں کا افتتاح کیا ۔