World News in Urdu

صائب عریقات نے نکی ہیلی کو ڈانتے ہوئے "شٹ اپ " کہہ دیا!

فلسطین کے اعلی رکن صائب عریقات نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ نکی ہیلی کو فلسطینی صدر محمود عباس پر تنقید سے روکتے ہوئے " شٹ اپ " کہہ دیا۔

Читайте на сайте