World News in Urdu
Февраль
2018

Новости за 07.02.2018

Ur.mehrnews.com 

کسی بھی علاقائی ملک کو اپنے ہمسایہ ممالک کے لئے خطرے کا باعث نہیں بننا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترکی کے وزیر خارجہ مولودچاووش اوغلو کے ساتھ ملاقات میں ترکی کی شام میں فوجی مداخلت کی طرف اشارہ رکتے ہوئے کہا کہ امریہ خطے میں پائدار امن کے قیام کے سلسلے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے اور علاقائی ممالک کو اپنے ہمسایہ ممالک کے لئے خطرے کا احساس پیدا نہیں کرنا چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

تائیوان میں 6.4 شدت کا زلزلہ

تائیوان میں 6.4 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 225 زخمی ہوگئے جبکہ 145 سے زائد لاپتہ ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

فلسطین اور اسرائیل کے درمیان فی الحال دو ریاستی حل ممکن نہیں

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوئٹرس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ فلسطینی ریاست کی تشکیل پر عالمی سطح پر دراڑیں پڑ چکی ہیں لہذا فلسطین اور اسرائیل کے درمیان فی الحال دو ریاستی حل ممکن نہیں ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سالانہ وینس کارنیول فیسٹیول

اس رپورٹ میں سالانہ وینس کارنیول فیسٹیول کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں وینس کارنیول فیسٹیول گذشتہ دس صدیوں سے منایا جارہا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

مصری وزارت خارجہ کا ترکی کو انتباہ

مصری وزارت خارجہ نے قبرص اور مصر کے بحری معاہدے کے بارے میں ترکی کے حالیہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئےترکی کو خبردار کیا ہے کہ اسے مصر کی حاکمیت توڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گي۔

Ur.mehrnews.com 

ماسکو میں شدید برف باری

روس کے دارالحکومت ماسکو میں شدید برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ ثالث نہیں بلکہ اسرائیل کا حامی اور طرفدار ہے

فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین میں امریکہ ثالث کا کردار ادا نہیں کررہا بلکہ اسرائیل کی طرفداری اور جانبداری کررہا ہے لہذآ امریکہ مسئلہ فلسطین میں کوئی کردار ادا نہیں کرسکتا۔