تائیوان میں 6.4 شدت کا زلزلہ 07.02.2018 13:43 Ur.mehrnews.com تائیوان میں 6.4 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 225 زخمی ہوگئے جبکہ 145 سے زائد لاپتہ ہیں۔