چين میں مسافر بردار ڈرون کی پرواز کا کامیاب تجربہ
چین نے ایک مسافر بردار ڈرون کی پرواز کا کامیاب اتجربہ کیا ہے۔ اسے ای ہینگ 184 کا نام دیا گیا ہے جسے ہر موسم میں پرواز کےلیے موزوں قرار دیا جارہا ہے۔