چینی سولر کمپنی ہندوستان میں 309ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی
چین کی سولر کمپنی نے ہندوستان میں اپنی سولر سل اور ماڈیول پیداوار کو توسیع دینے کیلئے 309ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔