World News in Urdu
Февраль
2018

Новости за 08.02.2018

Ur.mehrnews.com 

شمالی کوریا کی فوجی پریڈ

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا میں سرمائی کھیلوں کے منعقد ہونے سے ایک دن قبل فوجی پریڈ کام ظاہرہ کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اصفہان میں چوگان مقابلہ

ایران کے صوبہ اصفہان کے امام اسکوائر پر چوگان مقابلوں کا انعقاد ہوا ۔ اس موقع پر اصفہان کے گورنر مہر علی زادہ بھی موجود تھے۔

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم سے فضائیہ کے سربراہ ،کمانڈروں اور اہلکاروں کی ملاقات

حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کی مناسبت کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے سربراہ ،اعلی کمانڈروں اور اہلکاروں نےملاقات کی۔

Ur.mehrnews.com 

ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو پر شدید تنقید

ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نہرو کی جگہ سردار ولبھ بھائی پٹیل وزیر اعظم ہوتے تو پورے کشمیر پر ہندوستان کا قبضہ ہوتا۔

Ur.mehrnews.com 

دشمن کی اسلامی انقلاب کے اثرات کو روکنے کی کوشش/ اس سال 22 بہمن شاندار ہوگا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کی مناسبت سے ایرانی فضائیہ کے سربراہ ،اعلی کمانڈروں اور اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: ایرانی عوام بعض امریکی حکام کی دھمکیوں کا بھر پور اور منہ تو ڑ جواب دیں گے اور اس سال 22 بہمن شاندار طریقہ سے منایا جائےگا۔ دشمن کی انقلاب اسلامی کے بڑھتے ہوئے اثرات کو روکنے کی کوششیں جاری ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے سربراہ ،اعلی کمانڈروں اور اہلکاروں نے حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

Ur.mehrnews.com 

شام عنقریب دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک ہوجائےگا/معیشت ملک کے لئے بڑا چیلنج

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے عراق میں داعش دہشت گردوں کی حالیہ شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شام سے بھی دہشت گردی کا خآتمہ ہوجائے گا اور شام دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک ہوجائے گا ۔