ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو پر شدید تنقید
ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نہرو کی جگہ سردار ولبھ بھائی پٹیل وزیر اعظم ہوتے تو پورے کشمیر پر ہندوستان کا قبضہ ہوتا۔