چوہدری نثار کا مریم نواز کے ماتحت کام نہ کرنے کے عزم کا اعلان
پاکستان کے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ میں مریم نواز کے ماتحت کام نہیں کرسکتا اور اتنا سیاسی یتیم نہیں کہ اپنے سے جونیئر کو سر اور میڈم کہتا پھروں۔