عمران خان نے شہباز شریف کو فرعون قراردیدیا
پاکستان میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف وہ فرعون ہے جس کا وقت قریب آگیا ہے، نوازشریف کو نکال دیا اب شہباز شریف کی باری ہے۔