کرج میں مدافع حرم شہید محمد معافی کی یاد میں تقریب 10.02.2018 13:00 Ur.mehrnews.com کرج میں مدافع حرم شہید محمد معافی کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔