شام نے اسرائیل کے دوسرے جنگی جہاز کو بھی نشانہ بنایا
شامی فورسز نے اسرائیل کے ایف 16 جنگی طیارے کو سرنگوں کرنے کے بعد اسرائیل کےدوسرے جنگی جہاز ایف 15 کو بھی نشانہ بنایا ہے جو ہنگامی لینڈنگ کرنے پر مجبور ہوگیا۔