ایران کا میزائل پروگرام پوری قوت اور قدرت کے ساتھ جاری رہے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير دفاع اور قومی دفاع یونیورسٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم میزائل پروگرام پر کام پوری قوت اور قدرت کے ساتھ جاری رکھیں گے۔